2۔ میرے ایک عزیز حج کرنے کا اراداہ رکھتے تھے، پشاور میں اپنے پیر صاحب سے ملنے گئے، ایک سیفی خلیفہ صاحب نے کہا کہ پیر سیف الرحمٰن کی زیارت کرلیں، یہی حج ہے اور جواز دیا کہ حضرت با یزید بسطامی نے بھی اپنے مریدین کو یہی تاکید کی۔
میری ایک ایسے شخص سے ملاقات ہوئی جو قرآن شریف پر ایمان رکھتا ہے لیکن حدیث کا منکر ہے، کیا ایسا شخص مسلمان ہے؟؟
ہمارے پاس مسجد کا ملبہ رکھا ہوا ہے جو کسی کام کا نہیں ہے مثلاً اینٹیں، وغیرہ۔ براہِ کرم اس کا استعمال بتائیں اور کیا اس کو ضائع کرنے میں کوئی شرعی رکاوٹ ہے؟؟