اگر میں عصر کی نماز پڑھ چکاہوں اور پھر کسی ایسی جکہ پہنچوں جہاں عصر کی نماز کا وقت شروع ہوا ہو، اس صورت میں کیا مجھے دوبارہ عصر کی نماز پڑھنی ہو گی؟؟
ہماری مسجد کے امام فجر کی نماز کی دوسری رکعت میں کومہ میں دعا پڑھتے ہیں، دلیل دیتے ہیں کہ یہ حدیث سے ثابت ہے اور موجودہ جنگی حالات میں اسکا عمل جائز ہے، کیا یہ درست ہے ؟؟
1۔ میرے ایک عزیز مولوی مودودی کی تفسیر کا روزانہ مطالعہ کرتے ہیں میں انے اُن کو کچھ سمجھایا اور “خزائن العرفان شریف”لا کر دی لیکن کیونکہ اس میں تفسیر نسبتاً کم ہے اور لکھا بھی کچھ باریک ہے اس لے اُنھوں نے مولوی مودودی کی تفسیر ہی کو جاری رکھا، اگر آپ کی نظر میں مودودی کی تفسیر میں بے ادبی اور گستاخیاں ہوں تو براہِ کرم نشاندہی فرما دیجیے۔