میرے کچھ دوست ڈاکٹر بیرونِ ملک مقیم ہیں وہاں جنسی کمزور مریض کو زبانی جنسی باتوں کا مشورہ دیا جاتا ہے، کیا اسلام میں جائز ہے ؟
میں پچھلے دس سالوں سے سعودی عرب میں مقیم ہوں اور جب تک روزگار ہے میں وہیں رہوں گا کیا اس صورت میں کسی غیر مقلد امام کے پیچھے جمعہ یا عیدین کی نمازیں پڑھ سکتا ہوں ؟؟
میں مغرب کی نماز کی امامت کر رہا تھا، دوسری رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد ایک سورۃ شروع کی ، 2یا 3آیات کے بعد آگے کی آیات بھول گیا، میں نے فوراً ہی دوسری سورۃ شروع کردی اور یوں بقیہ نماز مکمل کی (بغیر سجدہ سہو کے)، کیا سجدہ سہو ضروری تھا؟؟ کیا نماز لوٹانا ہو گی ؟؟