2۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے امام کے دادا پیریعنی حضرت علامہ شیخ حمزہ کا حضورﷺ کے علمِ غیب سے متعلق کیا عقیدہ تھا ؟؟
مغرب میں کچھ لوگ پیشنگوئی کرتے ہیں کہ تیسری جنگِ عظیم مسلمانوں سے شروع ہوگی، مستقبل میں دینِ اسلام باقی نہیں رہے گا وغیرہ وغیرہ۔ براہِ کرم یہ بتائیں کہ ہمارے رسولﷺ نے دینِ اسلام اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام ے متعلق کیا پیشنگوئی فرمائی ہے؟؟
1۔ حضرت عائشہ رضی ﷲعنہا کا انتقال کس طرح ہوا تھا ،کچھ لوگ کہتے ہیں کہ حضرت امیر معاویہ رضی ﷲ عنہ نے انہیں شہید کیا ؟؟
3۔ ہمارے یہاں کوئی اور مسجد نہیں ہے اور نہ ہی کسی دُور کی مسجد میں ، میں جا سکتا ہوں، کیونکہ دفتری اوقات کچھ اس طرح کے ہیں کہ یہ ممکن نہیں ہے ۔