قُربِ مُصطفٰی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ
حضرتِ سیِّدُنا عبد اﷲ بن مسعودرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:اَوْلَی النَّاسِ بِیۡ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ اَکْثَرُہُمْ عَلَیَّ صَلَاۃً یعنی، بروزِ قیامت لوگوں میں میرے قریب تَروہ ہوگا، جس نے دُنیا میں مجھ پر زیادہ دُرُودِ پاک پڑھے ہونگے۔(جامع الترمذی، ابواب الوتر، باب ماجاء فی فضل الصلاۃ علی النبی صلی ا للہ تعالیٰ علیہ وسلم ، الحدیث:484، ج2، ص27)
Page 48 of 48

