بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
Home
Al Quran
Khazeena e Emaan
Friday Sermon
Live
Shah Turab Ul Haq Qadri
Shah Abdul Haq Qadri
Other Ulama
Events
Library
Article
Hamd o Naat
Books
Dalail ul Khairat
Qasida Burda
Video
About Us
Memon Masjid
Support
قرآن وحدیث سے 786کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟؟
آپ کا براؤزر آڈیو سپورٹ نہیں کرتا۔
مقرر:
حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمہ
زمرہ:
متفرق
زبان:
اردو
👁️
283
بار دیکھا گیا
اسی زمرے کے دیگر سوالات
★
میرے والد جنہوں نے میری والدہ کو( جب میں تین ماہ کا تھا) طلاق دے دی تھی ،آج میری عمر 17سال ہے میں اپنے والد کو ان کی عزت کی خاطر فون کرتا ہوں، کیا مجھے ان سے تعلقات رکھنے چاھیئے یا نہیں ؟؟
★
کیا فرض نماز ادا کرنے کے بعد با آوازِ بلند کلمہ یا درودشریف پڑھ سکتے ہیں جب کے کچھ لوگ اپنی بقیہ نماز ادا کر رہے ہو ں؟؟
★
حضور ﷺ جب نماز میں قیام فرماتے تھے تو پاؤں مبارک پر سوجن ہو جاتی تھی۔ کسی نے عرض کیا کہ ﷲ تعالیٰ نے آپ کے اگلے پچھلے گناہ معاف فرما دئے، پھر بھی آپ اتنا قیام فرماتے ہیں۔ حضور ﷺ نے فرمایا ‘کیا میں ﷲ تعالیٰ کا شکر گزار بندہ نہ بنوں'(صحیح بخاری) 2428 ابو داؤد ، ترمذی اور مسلم کی حدیث ہے کہ حضور ﷺ نے اپنی والدہ کی بخشش کی دعا کی ﷲ تعالیٰ نے منع کیا پھر حضور ﷺ نے ﷲ تعالیٰ سے اپنی والدہ کی قبر کی زیارت کی اجازت چاہی تو ﷲ تعالیٰ نے اجازت دی”۔ حضور ﷺ کے والدین کو اسلام سے پہلے بخشش کی کیا ضرورت؟؟ کیا آپ ﷺ کے والدین حضرت ابراہیم علیہ السلام پر ایمان نہیں رکھتے تھے ؟؟جب کہ ﷲ تعالیٰ فرماتا ہے کہ آپ ﷺ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی آل سے ہیں۔
★
3۔ کیا یہ درست ہے کہ حضور ﷺ کی دو بیٹیوں کا نکاح ابو لہب سے ہوا ؟؟
★
قرآن شریف میں ارشاد ہے کہ “خبیث عورتوں کے لئے خبیث مرد اور خبیث مردوں کے لئے خبیث عورتیں، پاک عورتوں کے لئے پاک مرد اور پاک مردوں کے لئے پاک عورتیں”، اس آیتِ پاک کی روشنی میں حضرت آسیہ اور فرعون سے متعلق کچھ بتائیں۔
واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up
Menu