بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
Home
Al Quran
Khazeena e Emaan
Friday Sermon
Live
Shah Turab Ul Haq Qadri
Shah Abdul Haq Qadri
Other Ulama
Events
Library
Article
Hamd o Naat
Books
Dalail ul Khairat
Qasida Burda
Video
About Us
Memon Masjid
Support
میری عمر 21سال ہے میں نے اپنی والدین کی اجازت کے بغیر شادی کی اور اب وہ مجھ سے بات چیت نہیں کرتے۔ میں جانتی ہوں کہ میں نے غلط کیا ہے، لیکن اب مجھے کیا کرنا چاہیے؟؟
آپ کا براؤزر آڈیو سپورٹ نہیں کرتا۔
مقرر:
حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمہ
زمرہ:
متفرق
زبان:
اردو
👁️
246
بار دیکھا گیا
اسی زمرے کے دیگر سوالات
★
دعوتِ اسلامی سے متعلق علمائے اہلِسنّت کا کیا مؤقف ہے؟؟ کیا آپ کی ملاقات مولانا الیاس قادری سے ہوئی ہے؟؟
★
یہاں ایک شخص جس کا تعلق سیال شریف سے ہے، جادو کا توڑ کر تا ہے اور اس کا طریقہء کار یہ ہوتاہے کہ وہ ایک نا بالغ بچے کو لبادہ اوڑھا دیا ہے اور اسے آنکھیں بند کرنے کو کہتا ہے پھر وہ درود شریف پڑھنے کے بعد قرآن شریف کی کچھ آیات پڑھتا ہے اور پھر بچے سے کہتا ہے کہ تمہیں کوئی بابا جی نظر آئے پھر وہ اس بچے کے ذریعے اس بابا جی سے مختلف سوالات کرتا ہے جیسا کہ ’کیا فلاں شخص میرے حق میں فائد ہ مند ہے؟؟‘، ’اگر فلاں شخص پر ہے تو اس کا توڑ کردو‘، وغیرہ۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے اور کیا وہ بابا جی ’جن‘ ہوتے ہیں؟؟ براہِ کرم رہنمائی فرمائیں۔
★
کیا سورج، زمین کے گرد گھومتا ہے ؟؟
★
’قرونِ اولیٰ ‘کے کسی امام کی کربلا کے موضوع پر لکھی گئی کتاب کا نام۔
★
2۔ کیا ان تصاویر کو بنانے میں والدین ان کی مدد کر سکتے ہیں کیونکہ عموماً بچے یہ تصاویر نہیں بنا سکتے؟؟
واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up
Menu