بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
Home
Al Quran
Khazeena e Emaan
Friday Sermon
Live
Shah Turab Ul Haq Qadri
Shah Abdul Haq Qadri
Other Ulama
Events
Library
Article
Hamd o Naat
Books
Monthly Updates
Dalail ul Khairat
Qasida Burda
Video
About Us
Memon Masjid
Support
میری بیوی نے اپنی بہن سے 10,000روپے کا قرض لیا تھا اب اُس کی بہن کا انتقال ہو چکا ہے، یہ رقم اگر ہم اُس کے شوہر کو دیتے ہیں تو عین ممکن ہے کہ اسے کوئی غلط فہمی ہو جائے، کیا یہ رقم ہم اُس کی بیٹی کو دے سکتی ہے؟؟
آپ کا براؤزر آڈیو سپورٹ نہیں کرتا۔
مقرر:
حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری
زمرہ:
متفرق
زبان:
اردو
👁️
46
بار دیکھا گیا
اسی زمرے کے دیگر سوالات
★
2۔آپ نے ایک سوال کے جواب میں کہا تھا کہ اعلیٰ حضرت رحمۃ اﷲ علیہ نے چار مولویوں پر کُفر کا فتویٰ لگایا تھا مگر میرے پاس ایک کتاب ہے’اعلیٰ حضرت اور پانچ مولوی‘، اُس کتاب میں پانچ خارجیوں کے نام ہیں، ۱) اشرف تھانوی ، ۲) خلیل انبیٹھوی ، ۳) رشید احمد گنگوہی،۴) قاسم نانوتوی ، ۵) مِرزا قادیانی ۔ سوال یہ ہے کہ میرا دوست جو کہ وہابی ہے وہ کہتا ہے کہ اعلیٰ حضرت نے سعودی عرب کے علمأ سے فتویٰ کیوں لیا کہ وہ تو مسلکِ اہلِسنّت کے عالم نہیں ہیں اور آپ لوگ اُن کے پیچھے نماز بھی نہیں پڑھتے تو ایسے عُلمأ کا فتویٰ کیسے مان لیا گیا ؟؟ کیا اُن سعودی علمأمیں کوئی سنّی صحیح العقیدہ بھی تھا یا سارے دیو بندی وہابی ہی تھے؟؟
★
1۔ امریکہ پر حالیہ حملے سے متعلق اسلامی نقطہء نظر کیا ہے ؟؟
★
اسلام اور مسلمانوں کے خلاف سازشیں کرنے والی طاقتوں کا مقابلہ کس طرح کرنا چاہیے ؟؟
★
1۔ کیا اجتہاد کا دروازہ بند ہو چکا ہے ؟؟
★
3۔ لائف انشورنس پالیسی اور بینک سود سے متعلق علمائے اہلِسنّت کی دو رائے کیوں ہیں؟؟ (مثال کے طور پر مفتی وقارالدین صاحب ،پاکستان اور مفتی نظام الدین صاحب، ہندوستان)
واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up
Menu