میں اپنی بیوی اور بچی کے ساتھ عمرے پر گیا، ہم جب میقات پہنچے تو وہاں وضو کے لئے پانی نہیں تھا، ہم پھر’مسجدِعائشہ‘ گئے، وضو کیا، نوافل ادا کئے، تلبیہ پڑھا اور عمرہ ادا کیا۔ میرے ایک عزیز نے کہا کہ میں بغیر احرام کے حدودِحرم میں داخل ہوا، لہذاٰ مجھ پر دم واجب ہوگا، براہِ کرم رہنمائی فرمائیں۔

مقرر: حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری

زمرہ: حج

زبان: اردو

👁️ 52 بار دیکھا گیا


keyboard_arrow_up