بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
Home
Al Quran
Khazeena e Emaan
Friday Sermon
Live
Shah Turab Ul Haq Qadri
Shah Abdul Haq Qadri
Other Ulama
Events
Library
Article
Hamd o Naat
Books
Dalail ul Khairat
Qasida Burda
Video
About Us
Memon Masjid
Support
کیا بغیر وضو کے درود شریف پڑھا جا سکتا ہے؟؟
آپ کا براؤزر آڈیو سپورٹ نہیں کرتا۔
مقرر:
حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری
زمرہ:
درود
زبان:
اردو
👁️
214
بار دیکھا گیا
اسی زمرے کے دیگر سوالات
★
ہمارے یہاں جمعہ ورکنگ ڈے ہوتا ہے۔ نمازِ جمعہ کے بعد ہم درود شریف اور صلوٰۃ و سلام پڑھتے ہیں شرکأ کی تعداد کم ہوتی ہے کیونکہ لوگوں کو کام پر جانا ہوتا ہے، سوال یہ ہے کہ کیا یہ درست ہو گا کہ ہم جمعہ کی فرض نماز کے فوراً بعد درود شریف اور صلوٰۃ پڑھ لیں تا کہ لوگوں کی بھرپور شرکت ہو اور بعد میں اعلان کردیں کہ لوگ بقیہ نماز پوری کرکے جائیں؟؟
★
اﷲاور اس کے رسولﷺ کو سب سے زیادہ کون سا درود شریف پسند ہے ؟؟
★
1۔کیا خون کا عطیہ دینا جائز ہے ؟؟
★
کوئی ایسی حدیث بتایئے جس میں حضورﷺ نے کسی مخصوص درود شریف کی تعلیم فرمائی ہو۔
★
’کثرتِ درودشریف ‘کی کم سے کم تعداد کیا ہے ؟؟
واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up
Menu