ہمیں یہاں پر(برطانیہ) رمضان اور عیدین میں رؤیتِ ہلال میں پریشانی ہوتی ہے۔ بادلوں کی وجہ سے چاند نظر نہیں آتا جبکہ یہاں کے مسلمان دو دن عید مناتے ہیں کچھ لوگ سعودی عرب کے ساتھ اور کچھ لوگ دوسرے دن۔

مقرر: حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری

زمرہ: رؤیتِ ہلال

زبان: اردو

👁️ 8 بار دیکھا گیا


keyboard_arrow_up