بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
Home
Al Quran
Khazeena e Emaan
Friday Sermon
Live
Shah Turab Ul Haq Qadri
Shah Abdul Haq Qadri
Other Ulama
Events
Library
Article
Hamd o Naat
Books
Dalail ul Khairat
Qasida Burda
Video
About Us
Memon Masjid
Support
حضرت سلطان شیخ باہو رحمۃﷲسے متعلق کچھ بتائیں۔
آپ کا براؤزر آڈیو سپورٹ نہیں کرتا۔
مقرر:
حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری
زمرہ:
شخصیات
زبان:
اردو
👁️
102
بار دیکھا گیا
اسی زمرے کے دیگر سوالات
★
میرا تعلق بھارت سے ہے، ہم تمام اولیاء کا احترام کرتے ہیں لیکن آپ کی تقریر بعنوان ’حضرت خواجہ غریب نواز‘ مؤرخہ 28ستمبر سنی جس میں آپ نے فرمایا کہ ’حضرت خواجہ غریب نواز جب لاہور تشریف لائے تو لوگوں کو دیکھا کہ سروں پر ٹوپیاں ہیں انہوں نے پوچھا یہاں اسلام کیسے پہنچا ؟؟، لوگوں نے جواب دیا کہ آپ سے پہلے یہاں حضرت داتا گنج بخش تشریف لا چکے ہیں ‘، میں نے حضرت داتا گنج بخش کا نام نہیں سنا لیکن آپ ان کا موازنہ حضرت خواجہ غریب نواز سے کر رہے ہیں، مجھے صدمہ ہوا، اس سے پہلے آپ نے کسی تقریر میں فرمایا کہ حضور غوث الاعظم نے فرمایا کہ اگر ممکن ہوتاتو میں حضرت داتا گنج بخش کا مرید ہوتا۔ میری الجھن دور فرمائیں۔
★
کیا حضر ت عمرفاروق رضی اﷲ عنہ کا نکاح حضرت علی رضی اﷲ عنہ کی صاحبزادی سے ہوا تھا؟؟
★
6۔ اپنے بارے میں کچھ بتائیں۔
★
الشاہ حضرت امام احمد رضا خان فاضلِ بریلوی کے مرشد علامہ آلِ رسول کن کے مرید تھے ؟؟
★
ہمارے مخالفین یعنی تبلیغی جماعت والے یہ الزام لگاتے ہیں کہ مولانا الشاہ احمد رضا خان رحمۃﷲ علیہ نے دارالعلوم دیو بند میں پڑھا۔ کیا یہ درست ہے ؟؟ اگر نہیں تو اسکا رَد کس کتاب سے ملے گا؟؟
واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up
Menu