ہمارے یہاں جمعہ ورکنگ ڈے ہوتا ہے۔ نمازِ جمعہ کے بعد ہم درود شریف اور صلوٰۃ و سلام پڑھتے ہیں شرکأ کی تعداد کم ہوتی ہے کیونکہ لوگوں کو کام پر جانا ہوتا ہے، سوال یہ ہے کہ کیا یہ درست ہو گا کہ ہم جمعہ کی فرض نماز کے فوراً بعد درود شریف اور صلوٰۃ پڑھ لیں تا کہ لوگوں کی بھرپور شرکت ہو اور بعد میں اعلان کردیں کہ لوگ بقیہ نماز پوری کرکے جائیں؟؟