بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
Home
Al Quran
Khazeena e Emaan
Friday Sermon
Live
Shah Turab Ul Haq Qadri
Shah Abdul Haq Qadri
Other Ulama
Events
Library
Article
Hamd o Naat
Books
Monthly Updates
Dalail ul Khairat
Qasida Burda
Video
About Us
Memon Masjid
Support
گناہوں سے کس طرح بچا جا سکتا ہے ؟؟
آپ کا براؤزر آڈیو سپورٹ نہیں کرتا۔
مقرر:
حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری
زمرہ:
متفرق
زبان:
اردو
👁️
35
بار دیکھا گیا
اسی زمرے کے دیگر سوالات
★
میری معلومات کے مطابق حضور ﷺ سے متعلق اور ان کے زیرِ استعمال کوئی چیز اس وقت موجود نہیں ہے تو پھر یہ ’نعلین مبارک‘ کہاں سے آگئی اور وہ بھی صرف 5سے 6 سال پہلے جبکہ اس سے پہلے اس کا کوئی زکر نہیں ہے اور یہ بھی صرف پاکستان میں ہیں اور کہیں اور نہیں ہیں؟؟
★
یہاں ایک شخص جس کا تعلق سیال شریف سے ہے، جادو کا توڑ کر تا ہے اور اس کا طریقہء کار یہ ہوتاہے کہ وہ ایک نا بالغ بچے کو لبادہ اوڑھا دیا ہے اور اسے آنکھیں بند کرنے کو کہتا ہے پھر وہ درود شریف پڑھنے کے بعد قرآن شریف کی کچھ آیات پڑھتا ہے اور پھر بچے سے کہتا ہے کہ تمہیں کوئی بابا جی نظر آئے پھر وہ اس بچے کے ذریعے اس بابا جی سے مختلف سوالات کرتا ہے جیسا کہ ’کیا فلاں شخص میرے حق میں فائد ہ مند ہے؟؟‘، ’اگر فلاں شخص پر ہے تو اس کا توڑ کردو‘، وغیرہ۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے اور کیا وہ بابا جی ’جن‘ ہوتے ہیں؟؟ براہِ کرم رہنمائی فرمائیں۔
★
2۔ کیا گناہ گار سیّد کو عذاب ہو گا؟؟
★
ایک قادیانی نے حال ہی میں اسلام قبول کیا ہے:
★
2۔ زلزلے کی وجہ سے کسی کے مکان کو نقصان پہنچا ہو، کیا اس مکان کی مرمت کے لئے زکوٰۃ دی جا سکتی ہے ؟؟
واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up
Menu