ایک دیو بندی مفتی کا درجِ ذیل بیان ہے’کوئی امتی اعمال میں(تعداد کے اعتبار سے) رسول ﷲﷺ سے بڑھ سکتا ہے لیکن ان اعمال کی مقبولیت کے اعتبار سے رسول اﷲﷺ کا صرف ایک عمل ہی تمام امتی کے اعمال سے بڑھ کر ہے ‘، کیا یہ عقیدہ رکھنا درست ہے ؟؟

مقرر: حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری

زمرہ: عقائد فقہ اختلافی مسائل

زبان: اردو

👁️ 38 بار دیکھا گیا


keyboard_arrow_up