برطانیہ میں مسلم سوسائٹی ماہِ رمضان میں افطار کا اہتمام کرتی ہے، جس میں صدقہ کے رقم استعمال ہوتی ہے، کیا میرے لئے یہ افطار کا کھانا جائز ہے، یاد رہے کہ میرے گھر والے پاکستان میں ہیں، اس افطار کی وجہ سے میں کچھ رقم بچا سکتا ہوں ؟؟

مقرر: حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری

زمرہ: زکوٰۃ

زبان: اردو

👁️ 5 بار دیکھا گیا


keyboard_arrow_up