بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
Home
Al Quran
Khazeena e Emaan
Friday Sermon
Live
Shah Turab Ul Haq Qadri
Shah Abdul Haq Qadri
Other Ulama
Events
Library
Article
Hamd o Naat
Books
Dalail ul Khairat
Qasida Burda
Video
About Us
Memon Masjid
Support
3۔ آپ نے نماز کی کتاب میں لکھا کہ خواتین سجدہ میں پیروں کو سیدھی جانب نکال دیں جبکہ مولانا الیاس قادری صاحب نے لکھا ہے کہ پیروں کو پیچھے کی جانب نکال دیں۔وضاحت فرمائیں۔
آپ کا براؤزر آڈیو سپورٹ نہیں کرتا۔
مقرر:
حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمہ
زمرہ:
نماز
زبان:
اردو
👁️
219
بار دیکھا گیا
اسی زمرے کے دیگر سوالات
★
ہمارے علاقے کے امام صاحب سیاہ خضاب سر اور ریش مبارک پر لگاتے ہیں، جبکہ اعلیٰحضرت امام احمد رضا خان کی کتاب ’احکامِ شریعت‘ نظر سے گذری، اس میں آپ نے ایسے امام کا پیچھے نماز کو مکروہِ تحریمی لکھا ہے جو کہ واجب الاعادہ ہوتی ہے، جواب عنایت فرمائیں۔
★
اگرکوئی شخص بہت ہی تھکا ہوا ہو اور آنکھ لگ جانے کی وجہ سے نماز کا وقت گزر جائے، کیا اب وہ نماز کو قضا پڑھے گا یا اُٹھ کر پہلے وہ نماز ادا کرے گا؟؟
★
کیا سجدہ میں پاؤں کی انگلیوں کو جمانا ضروری ہے ؟؟
★
اگر ہماری عشأ کی نماز قضا ہوگی تو کیا وتر بھی قضا کرنے ہوں گے ؟؟
★
1۔ نماز اگر اُلٹی چادر اوڑھ کر پڑھ لی جائے تو کیا نماز ادا ہو جائے گی یا لوٹانا پڑے گا (جبکہ بہت سی چادریں ایسی ہوتی ہیں کہ جن کا اُلٹا یا سیدھا ہونا واضح نہیں ہوتا)؟؟
واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up
Menu