بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
Home
Al Quran
Khazeena e Emaan
Friday Sermon
Live
Shah Turab Ul Haq Qadri
Shah Abdul Haq Qadri
Other Ulama
Events
Library
Article
Hamd o Naat
Books
Dalail ul Khairat
Qasida Burda
Video
About Us
Memon Masjid
Support
2۔ پیدائش کے وقت بچے کی چھ انگلیاں ہیں کیا آپریشن کے ذریعے چھٹی انگلی کٹوا سکتے ہیں ؟؟
آپ کا براؤزر آڈیو سپورٹ نہیں کرتا۔
مقرر:
حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمہ
زمرہ:
متفرق
زبان:
اردو
👁️
415
بار دیکھا گیا
اسی زمرے کے دیگر سوالات
★
حضرت خالد بن ولید رضی اﷲ عنہ اور مسلِمہ کذاب کی فوجوں کے درمیان جب لڑائی ہو رہی تھی تو دونوں طرف سے “ﷲ اکبر”کے نعرے بلند ہوئے۔ صحابہ کرام علیھم الرضوان نے حضرت خالد بن ولید رضی ﷲ عنہ سے کہا کہ مسلمانوں اور مرتد کا فرق کس طرح معلوم کریں، انہوں نے فرمایا کہ تم “یا رسول ﷲ”کا نعرہ لگاؤ۔ کیا یہ بات درست ہے اور کس کتاب میں حوالہ ملے گا ؟؟
★
3۔ جب کسی کا انتقال ہوتا ہے تو اس کی روح اس سے جدا ہو جاتی ہے تو مردہ جسم قبر میں جزا یا سزاکس طرح محسوس کر سکتا ہے ؟؟
★
میری عمر19سال ہے، میں صحیح طریقے سے سو نہیں پاتا، ذہن میں ہمیشہ ایک خوف رہتا ہے، نیز سر میں بھی درد رہتا ہے، کوئی تعویذ یا وظیفہ بتائیں ۔
★
1۔ حربی کے کیا معنٰی ہیں؟؟
★
کیا جمعہ کا دن دوسرے دنوں سے بہتر ہے ؟؟
واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up
Menu