2۔ میرے ذمہ کچھ نمازیں ہیں، لیکن صحیح تعداد معلوم نہیں، ان نمازوں کو کس طرح ادا کروں نیز نیّت کیا ہوگی؟؟ اس وقت میں نے قضا نماز پڑھنا شروع کردی ہیں اس نیّت کے ساتھ ’نیّت کرتاہوں دو رکعت فرض کی جتنی بھی میرے ذمّہ ہیں‘۔

مقرر: حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری

زمرہ: نماز

زبان: اردو

👁️ 47 بار دیکھا گیا


keyboard_arrow_up