بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
Home
Al Quran
Khazeena e Emaan
Friday Sermon
Live
Shah Turab Ul Haq Qadri
Shah Abdul Haq Qadri
Other Ulama
Events
Library
Article
Hamd o Naat
Books
Dalail ul Khairat
Qasida Burda
Video
About Us
Memon Masjid
Support
2۔ کیا ناچ گانا حرام ہے ؟؟
آپ کا براؤزر آڈیو سپورٹ نہیں کرتا۔
مقرر:
حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمہ
زمرہ:
متفرق
زبان:
اردو
👁️
214
بار دیکھا گیا
اسی زمرے کے دیگر سوالات
★
حضرت خالد بن ولید رضی اﷲ عنہ اور مسلِمہ کذاب کی فوجوں کے درمیان جب لڑائی ہو رہی تھی تو دونوں طرف سے “ﷲ اکبر”کے نعرے بلند ہوئے۔ صحابہ کرام علیھم الرضوان نے حضرت خالد بن ولید رضی ﷲ عنہ سے کہا کہ مسلمانوں اور مرتد کا فرق کس طرح معلوم کریں، انہوں نے فرمایا کہ تم “یا رسول ﷲ”کا نعرہ لگاؤ۔ کیا یہ بات درست ہے اور کس کتاب میں حوالہ ملے گا ؟؟
★
4۔ میری ایک عزیزہ جو کہ بیوہ ہیں ان کی ایک بیٹی اور دو بیٹے ہیں۔ بیٹی بھی بیوہ ہے اور دونوں بیٹے بے روزگار ہیں۔ کیا میں ان کو بغیر بتائے زکوٰۃ دے سکتا ہوں کیونکہ اگر میں نے بتا کر دیا تو وہ انکار کر دیں گے؟؟
★
رمضان المبارک میں جب شیطان جکڑدیے جاتے ہیں، پھر لوگ گناہ کیوں کرتے ہیں ؟؟
★
1۔ کیا “مصطفائی تحریک”کوئی سیاسی جماعت/تحریک ہے ؟؟
★
کیا یومِ محشر مسلمانوں کوﷲتعالیٰ کا دیدار نصیب ہو گا ؟؟
واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up
Menu