بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
Home
Al Quran
Khazeena e Emaan
Friday Sermon
Live
Shah Turab Ul Haq Qadri
Shah Abdul Haq Qadri
Other Ulama
Events
Library
Article
Hamd o Naat
Books
Monthly Updates
Dalail ul Khairat
Qasida Burda
Video
About Us
Memon Masjid
Support
1۔ کیا یہ درست ہے کہ قربانی کا گوشت کسی بد عقیدہ یا بد مذہب شخص کو نہیں دے سکتے ؟؟
آپ کا براؤزر آڈیو سپورٹ نہیں کرتا۔
مقرر:
حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری
زمرہ:
حج
زبان:
اردو
👁️
43
بار دیکھا گیا
اسی زمرے کے دیگر سوالات
★
میں اپنی بیوی اور بچی کے ساتھ عمرے پر گیا، ہم جب میقات پہنچے تو وہاں وضو کے لئے پانی نہیں تھا، ہم پھر’مسجدِعائشہ‘ گئے، وضو کیا، نوافل ادا کئے، تلبیہ پڑھا اور عمرہ ادا کیا۔ میرے ایک عزیز نے کہا کہ میں بغیر احرام کے حدودِحرم میں داخل ہوا، لہذاٰ مجھ پر دم واجب ہوگا، براہِ کرم رہنمائی فرمائیں۔
★
میں نے اپنی بیوی کے لئے حج کا ڈرافٹ پاکستان روانہ کیا ہے، بیوی کے لئے مِحرم کا انتظام بینک والے کریں گے، وہ لاہور سے جدّہ اسکے ساتھ سفر کرے گی، جبکہ میں براہِ راست جدّہ پہنچ جاؤں گا اور وہاں سے میری بیوی میرے ساتھ ہو گی، کیا یہ درست ہے ؟؟
★
میری 3بیٹیاں ہیں، جن کی عمریں 6، 7، اور 8سال ہیں۔ 1۔ کیا اب میں ان کا عقیقہ کر سکتی ہوں ؟؟ 2۔ کیا قربانی میں ان کا حصہ ڈال کر عقیقہ کر سکتی ہوں ؟؟3۔ اگر بکرے کی رقم کسی ٹرسٹ کو دے دوں تو کیا عقیقہ ہو جائے گا ؟؟
★
احرام کی حالت میں نیکر پہننا۔
★
احرام کی حالت میں وضو کے دوران اگر داڑھی کے ایک دو بال گِر جائیں تو کیا کوئی کفارہ ادا کرنا ہو گا ؟؟
واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up
Menu