بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
Home
Al Quran
Khazeena e Emaan
Friday Sermon
Live
Shah Turab Ul Haq Qadri
Shah Abdul Haq Qadri
Other Ulama
Events
Library
Article
Hamd o Naat
Books
Dalail ul Khairat
Qasida Burda
Video
About Us
Memon Masjid
Support
1۔ ایک گونگے ، بہرے شخص کے چچا نے طلاق نامہ لکھ کر اُس گونگے، بہرے شخص سے انگوٹھا لگوا لیا۔ اس پر تین طلاقیں لکھی ہوئی تھیں اور گونگے شخص کے مطابق میں نے ایک طلاق دی ہے۔ یاد رہے کہ نکاح ہو چکا ہے لیکن رخصتی نہیں ہوئی ہے، حکمِ شرع کیا ہے؟؟
آپ کا براؤزر آڈیو سپورٹ نہیں کرتا۔
مقرر:
حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری
زمرہ:
نکاح طلاق
زبان:
اردو
👁️
136
بار دیکھا گیا
اسی زمرے کے دیگر سوالات
★
3۔ اگر بیوی، شوہر سے یہ کہے کہ جب تم دوسری شادی کرو تو مجھے چھوڑ دینا اور شوہر کہے کہ “ٹھیک ہے”تو کیا اب دوسرے نکاح کے بعد پہلی بیوی پر طلاق واقع ہو جائے گی؟؟ اگر”ہاں”، تو کتنی ، “ایک” یا” تین”؟؟
★
کیا کوئی مسلمان کسی اہلِ کتاب سے شادی کر سکتا ہے اور کیا اس کا جواز قرآن شریف کی کسی آیت سے ہے ؟؟
★
کیا عورت کے لئے کورٹ کے ذریعہ حاصل کی گئی طلاق کافی ہوتی ہے ؟؟
★
ایک سوال کے جواب میں آپ نے فرمایا کہ موجودہ زمانے کے یہودی اور عیسائی لڑکی سے شادی جائز ہے جبکہ علامہ قاضی شمس الدین علیہ الرحمۃ نے اپنی کتاب قانونِ شریعت میں موجودہ یہودی اور عیسائی کو “لا مذہب”کہا اور امام جلال الدین سیوطی علیہ الرحمۃنے بھی “تاریخ الخلفأ”میں حضرت ابو بکرِ صدیق رضی ﷲ عنہ کاقول نقل فرمایا کہ یہودی اور عیسائی سے شادی کرنا منع ہے۔ تو کیا یہ لوگ اہلِ کتاب ہیں ؟؟
★
1۔ انٹرنیٹ پر شادی کے لئے کیا شرائط ہیں ؟؟
واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up
Menu