بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
Home
Al Quran
Khazeena e Emaan
Friday Sermon
Live
Shah Turab Ul Haq Qadri
Shah Abdul Haq Qadri
Other Ulama
Events
Library
Article
Hamd o Naat
Books
Dalail ul Khairat
Qasida Burda
Video
About Us
Memon Masjid
Support
1۔ ’’ڈھونڈھنے سے خدا بھی مل جاتا ہے‘‘، کیا یہ جملہ کہنا درست ہے؟؟
آپ کا براؤزر آڈیو سپورٹ نہیں کرتا۔
مقرر:
حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمہ
زمرہ:
متفرق
زبان:
اردو
👁️
267
بار دیکھا گیا
اسی زمرے کے دیگر سوالات
★
2۔ دنیا کے وجود کو حدیث کے ذریعے سے بتائیں۔
★
میرا تعلق اہلِسنّت و جماعت سے ہے اور میں گلستانِ جوہر کی رہائشی ہوں۔ ہمارے یہاں لوگ اکثر راتوں کو محفلِ نعت کا انعقادکرتے ہیںجو کہ رات دو بجے ختم ہوتی ہیں۔ “بڑے بڑے”لاؤڈ اسپیکر لگاتے ہیں جس میں “ایکو”کی وجہ سے کوئی لفظ سمجھ بھی نہیں آتااور لوگ پریشان بھی ہوتے ہیں۔ اس وجہ سے صبح فجر کے لئے اُٹھنا مشکل ہوتا ہے اور بچوں کے امتحانات بھی ہو رہے ہیں۔ براہِ کرم ان لوگوں کو منع فرمائیں۔
★
کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ میں، آج کل یہ رواج عام ہو چکا ہے کہ اگر کسی دینی محفل میں کوئی شخص اچھے انداز میں کوئی آیت تلاوت کرتا ہے توحاضرین بلندآواز سے سبحان ﷲ کہتے ہیں جبکہ قرآنی حکم یہ ہے کہ جس کا مفہوم’جب قرآن پڑھا جائے توغور سے سنو تا کہ تم پر رحم کیا جائے‘ بر عکس اس کے دورانِ تلاوت قرآنِ حکیم بلند آواز سے سبحان ﷲ کہا جائے۔ کیا اس طرح کرناجائز ہے یا نا جائز۔ براہِ مہربانی کتب کے حوالے سے جواب عنایت فرمائیں۔
★
یہ سوال صرف وضاحت کے لئے کر رہا ہوں، کوئی توہین کرنا مقصود نہیں ہے، مجھے ایک ذریعہ سے معلوم ہو کہ 1980میں جب آپ کو بلدیاتی الیکشن لڑنا تھا تو الیکشن کی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے آپ نے دارلعلوم امجدیہ سے میٹرک کا غلط سرٹیفیکیٹ حاصل کیا، اس سلسلہ میں کچھ بتائیں ۔
★
3۔ ماں کے قدموں کے نیچے جنّت ہے یہ ارشاد تمام ماؤں کے لئے ہے یا صرف ’امہات المومنین علیھم الرضوان ‘کے لئے ہے؟؟
واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up
Menu