زکوٰۃ

🎤 3۔کیا سیّد کو زکوۃ یا زکوٰۃ کی رقم بطور قرض دی جا سکتی ہے ؟؟
🎤 1۔ اگر کسی نے بہت سے گناہِ کبیرہ کئے ہوں تو وہ کیسے توبہ کرے، کوئی ایسی دعا بتائیں کہ روزِ محشر ﷲ عزوجل ہمیں معاف فرما دے۔
🎤 1۔ کن صورتوں میں زکوٰۃ، صدقہ، فطرہ اور قربانی کی کھالوں کا حیلہ جائز ہے؟؟
🎤 3۔ زکوٰۃ کی تقسیم کے بارے میں بتائیں۔
🎤 2۔ کیا استعما ل شدہ کپڑے زکوۃ میں دے سکتے ہیں ؟؟
🎤 کیا رمضان کے علاوہ کسی اور مہینے میں زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟؟
🎤 1۔ کیا زکوٰۃ کی رقم مسجد میں استعمال ہو سکتی ہے؟؟
🎤 ہم ہر ممکن کوشش کرتے ہیں کہ کوئی ایسا شخص ملے جو کہ زکوٰۃکا مستحق ہو، اس کے باوجود ہمیں شبہ ہوتا ہے کہ زکوٰۃ لینے والا جھوٹ بول رہا ہے، اس صورت میں کیا ہماری زکوٰۃ ادا ہو جائے گی؟؟
🎤 زکوٰۃ کے صحیح حقدار لوگ کون ہیں ؟؟
🎤 1۔ ایک شخص ہمارا قرض دار ہے اور وہ دیوالیہ ہو چکا ہے، اُس کے پاس دو فلیٹ تھے جو ہم نے اُس سے سولہ لاکھ روپے میں لے لئے جبکہ اس کی مارکیٹ قیمت بارہ لاکھ تھی اور ہم نے وہ فلیٹ زکوٰۃ میں دے دئیے، براہِ مہربانی بتائیں کہ ہم زکوٰۃ میں بارہ لاکھ لکھیں یا سولہ لاکھ؟؟
🎤 1۔ کم ریٹ پر سونا خرید کر زیادہ ریٹ کی صورت میں بیچ کر منافع کمانا جائز ہو گا؟؟
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up