رؤیتِ ہلال

🎤 ہمارے یہاں مطلع اکثر ابر آلود رہتا ہے، چاند دیکھنا تقریباًنا ممکن ہے، حکمِ شرع کیا ہے، کیا ہم جرمنی کے محکمہء موسمیات سے رابطہ کر سکتے ہیں ؟؟
🎤 اگر کوئی شخص چاند پر ہو تو اس کے لئے رمضان اور عید کے لئے رؤیتِ ہلال کا طریقہ کیاہو گا؟؟
🎤 ہمارے یہاں رؤیتِ ہلال (چاند)سے متعلق دو مختلف رائے ہوتی ہیں، اس صورتحال میں ہمیں کیا کرنا چاھیئے؟؟
🎤 رؤیت ِہلال (چاند )کا شرعی حکم۔
🎤 اگر مطلع ابر آلود ہونے کی وجہ سے چاند نظر نہ آئے اور ایک امام جو دوسرے ملک سے آیا ہو وہ یہ کہے کہ اس نے شعبان کے 30دن پورے کر لئے ہیں لہذٰآپ لوگ شعبان 29دن کا کر کے میرے ساتھ تراویح پڑھ کر رمضان شروع کر دیں، اس سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے ؟؟
🎤 ہمیں یہاں پر(برطانیہ) رمضان اور عیدین میں رؤیتِ ہلال میں پریشانی ہوتی ہے۔ بادلوں کی وجہ سے چاند نظر نہیں آتا جبکہ یہاں کے مسلمان دو دن عید مناتے ہیں کچھ لوگ سعودی عرب کے ساتھ اور کچھ لوگ دوسرے دن۔
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up