حلال و حرام جائز ناجائز

🎤 پتنگ اُڑانا کیوں نا جائز ہے؟؟
🎤 کیا پرائز بانڈ جائز ہے ؟؟
🎤 مرد کو سونا پہننا حرام ہے، ایک امام صاحب، حضورﷺ کی نعلین مبارک سونے کی بنا کر قمیض پر لگاتے ہیں، اس بارے میں کیا فتویٰ ہے ؟؟
🎤 اسقاطِ حمل کن صورتوں میں جائز ہے ؟؟
🎤 1۔ کیا ٹیسٹ ٹیوب بے بی عمل جائز ہے ؟؟
🎤 کیا پرائز بانڈ پر انعام جائز ہے ؟؟
🎤 1۔ ویڈیوکیسٹ کا کاروبار کر سکتے ہیں جب کہ اس کا تقریباً90% استعمال غیر شرعی کاموں میں ہوتا ہے ؟؟
🎤 کیا ٹیلیویژن کی ریپئیرنگ وغیرہ کا کام کرنا جائز ہے ؟؟
🎤 مسجد کے محراب میں کمپیوٹر سے قرآن شریف کی تلاوت اور نعت شریف سننا کیسا ہے ؟؟
🎤 1۔ کیا مردوں کو پلاٹینیم جیولری کا استعمال جائز ہے ؟؟
🎤 کیا ’سائبر کیفے‘ کا کاروبار جائز ہے ؟؟
🎤 1۔ میرے پاس ایک ترجمہ قرآن ہے، ترجمہ کرنے والے کا تعلق ہمارے مسلک سے نہیں ہے۔
🎤 اگر اپنی پراپرٹی کسی بینک یا مالیاتی ادارے کو کرایہ پر دیںتو کیا کرایہ کی آمدنی جائز ہو گی ؟؟
🎤 کیا دیو بندی مؤذن کی اذان کا جواب دینا ضروری ہے ؟؟
🎤 نعت شریف کو گانے کی طرز پر پڑھنا کیسا ہے ؟؟
🎤 کیا بالوں کی پیوند کاری جائز ہے ؟؟
🎤 کیا آڈٹ ٹیم کے میمبر کی حیثیت سے بینک اور انشورنس کمپنی کا آڈٹ کرنا جائز ہے ؟؟(CAکرنے کے لئے کسی آڈٹ فرم میں بطور تربیتی طالبِ علم 4سال تربیت حاصل کرنا لازمی ہے )
🎤 کیا کوئی حافظ یا قاری درس دے سکتا ہے ؟؟
🎤 ہمارے یہاں اہلِسنّت کی مسجد میں جمہ کی نماز مائیک پر ہوتی ہے، اس لئے ہمیں دوسری مسجد میں جانا پڑتا ہے، اس مسئلہ کا حل بتائیں۔
🎤 میوزک سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے ؟؟
🎤 کیا پان، گٹکا، وغیرہ کا کاروبار جائز ہے جس سے ٹی۔بی(TB)اور کینسر جیسی مہلک بیماریوں کا اندیشہ ہوتا ہے ؟؟
🎤 ایک امام صاحب جو کہ مسجد سے تنخواہ نہیں لیتے، صِرف فجر اور جمعہ کی امامت کرتے ہیں، دن میں وہ اپنی دکان پر ہوتے ہیں، کیا ان کے لئے رخصت ہے کہ وہ دیگر نمازوں کی امامت نہ کریں ؟؟
🎤 کیا ’فیروزہ‘ پتھر انگوٹھی میں لگا کر استعمال کر نا جائز ہے؟؟
🎤 1۔ کیا امریکہ میں شیئرز کا کاروبار جائز ہے ؟؟
🎤 1۔ خواتین کہاں تک (کس درجہ تک) تعلیم حاصل کر سکتی ہیں ؟؟
🎤 1۔ کیا بد مذہب کی مساجد میں بغیر جماعت کے نماز پڑھ سکتے ہیں؟؟
🎤 کیا بولی والی کمیٹی جائز ہے ؟؟
🎤 کیا6اسٹار والی ٹوپی پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے،(لوگ کہتے ہیں کہ یہ کسی قوم کا مذہبی شعار ہے)؟؟
🎤 کیا اسلام میں بچوں کو کسی وجہ سے مارنا جائز ہے ؟؟
🎤 آج کل میں بے روزگار ہوں، میرا چھوٹا بھائی مجھے خرچہ دے رہا ہے کیا یہ مجھ پر قرض ہو گا؟؟
1 2 3 11
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up