عقائد فقہ اختلافی مسائل

🎤 1۔ کیا میلادالنبیﷺ منانا بدعت ہے ؟؟
🎤 1۔ شرک کیا ہے اور کن صورتوں میں ہوتا ہے ؟؟
🎤 وہابی کے معنیٰ کیا ہیں ؟؟ کیا یہ لوگ مسلمان ہیں ؟؟ کیا ان سے تعلق رکھنا اور ان کے ہاں کھانا جائز ہے؟؟
🎤 1۔ یوسف لدھیانوی کی قبر پر کتبہ لگا ہوا ہے’قبر کی طرف رخ کر کے دعا مانگنا جائز نہیں ہے، حوالے کے لئے بخاری شریف دیکھیے ، وضاحت فرمائیں ۔
🎤 1۔ لوگ شبِ برأت کو حلوہ بناتے ہیں کیا کِسی حدیث سے ثابت ہے ؟؟
🎤 کیا قبر میں نعلین شریف رکھ سکتے ہیں اورکیا مردے کے کان میں اذان دی جا سکتی ہے ؟؟
🎤 میرا ایک دوست شافعی، حنفی ، مالکی، وغیرہ مذہب کو نہیں مانتا، میں اسے کس طرح قائل کروں ؟؟
🎤 کچھ لوگ کہتے ہیں کہ حضورﷺ حاضروناظر نہیں ہیں بلکہ ﷲتعالیٰ بھی، براہِ کرم رہنمائی فرمائیں۔
🎤 3۔ حضورﷺ ﷲکے نور ہیں اور عام بشر نہیں ہیں، کیا یہ عقیدہ رکھنا درست ہے ؟؟
🎤 میں نے آپ کی ویب سائٹ پر میلاد سے متعلق تقریر سنی۔ مجھے افسوس ہے کہ میں متفق نہیں ہوا۔ براہِ کرم یہ بتائیں کہ کیا خلفائے راشدین میں سے کسی نے میلاد منایا؟؟
🎤 اگر کوئی شخص حضرت امیرِ معاویہ رضی اﷲ عنہ کی شان میں گستاخی کرتا ہواور دلیل یہ دیتا ہو کہ حضورﷺ نے فرمایا کہ جس نے میرے اہلِبیت سے محبت کی وہ مومن ہے، ایسے شخص کے بارے میں حکمِ شرع کیا ہے ؟؟
🎤 2 ۔ بدعت کے کیا معنٰی ہیں ؟؟
🎤 2۔ براہِ کرم بشر، نور اور نار سے متعلق کچھ بتائیں۔
🎤 3۔ کیا یہ درست ہے کہ رشید احمد گنگوہی نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ حضورﷺ کے والدین مسلمان نہیں تھے ؟؟
🎤 براہِ کرم علمِ غیب سے متعلق کچھ بتائیں ۔
🎤 2۔ کیا درودِ تاج میں ’نورمن نورﷲ‘ کہنا شرک ہے ؟؟
🎤 5۔ قادیونیوں کو کافر قرار دینے کے بعد کیا انہیں اہلِ کتاب کہا جا سکتا ہے؟؟
🎤 1۔ میں نے مشائخ کو کہتے سنا کہ اعلیٰ حضرت کو دیکھ کر صحابہء کرام کو دیکھنے کا شوق کم ہو گیا۔ (وصایا شریف)
🎤 1۔ کیا یہ درست ہے کہ ’عرفانِ شریعت‘ میں لکھا ہے کہ اعلیٰ حضرت نے فرمایا کہ اگر حضورﷺ کے بعد کوئی نبی ہوتا تو حضور غوث الاعظم ہوتے، یہ جملہ دیو بندیوں کی ایک کتاب ’اہلِسنّت کون اور اہلِ بدعت کون‘ میں لکھی ہوئی ہے ؟؟
🎤 3۔ مکہ شریف کے موجودہ وہابی امام کے پیچھے نماز پڑھنے کے بارے میں اعلیٰ حضرت کے علاوہ دوسرے ممالک کے علمائے اہلِسنّت کی کیا رائے ہے؟؟
🎤 2۔ اعلیٰ حضرت معجزاتِ نبی سے ایک معجزہ تھے۔ (وصایا شریف)
🎤 2۔ کیا یہ درست نہیں کہ قبر والوں کو ہماری ضرورت ہوتی ہے کہ ہم کچھ پڑھ کر انہیں ایصالِ ثواب کریں؟؟ 3۔ کیا مزار پر جانا اور صاحبِ مزار سے مدد مانگنا جائز ہے ؟؟
🎤 قادیا نی کہتے ہیں کہ ہم بھی حضور ﷺ کو آخری نبی مانتے ہیں، لیکن حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ظہور سے حضور ﷺ کے خاتم النبی ہونے پر کوئی فرق نہیں پڑے گا اسی طرح مرزا غلام احمد قادیانی کے دعویٰ سے بھی ختمِ نبوت پر کوئی فرق نہیں پڑے گا نیز وہ اسی طرح حضرت مہدی کا بھی حوالہ دیتے ہیں، براہِ کرم ان کے بارے میں کچھ بتائیں۔
🎤 5۔ مجھے ایک شخص نے کہا کہ ﷲ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ہر چیز کا بیان قرآن میں موجود ہے تو پھر حدیث کی کیا ضرورت ہے۔ وضاحت فرمائیں۔
🎤 حضور ﷺ کے علمِ غیب کے بارے میں قرآن سے کوئی حوالہ۔
🎤 ’یا رسول اﷲ‘ کہنے سے متعلق کچھ بتائیں ۔
🎤 حضورﷺ کا سایہ نہیں تھا، یہ کیفیت کبھی کبھار تھی یا پوری زندگی حضورﷺ کا سایہ نہیں تھا کیا اس سے متعلق کوئی مستند حوالہ یا روایت ہے ؟؟
🎤 1۔اعلیٰ حضرت پر الزام لگایا جاتا ہے کہ انہوں نے دین میں نئی باتیں نکالیں، براہِ کرم اس کے بارے میں کچھ بتائیں ۔
🎤 6۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ نجدی اگر گمراہ ہوتے تو حرمین شریفین کی خدمت نہ کر رہے ہوتے، کیا یہ خیال درست ہے؟؟
🎤 6۔جادو اور تعویذ پرانے وقتوں میں ہوا کرتے تھے، قرآن میں اس کی ممانعت ہے، کیا تعویذ وغیرہ کرنا گناہ اور شرک نہیں ہے ؟؟
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up