عقائد فقہ اختلافی مسائل

🎤 براہِ کرم مجھے اُس حدیث کا حوالہ دیں جس میں یہ موجود ہے کہ دنیا کو حضور ﷺ کے لئے بنایا گیا۔
🎤 1۔ میں پیدائشی ’حنفی‘ مسلمان ہوں ، سوال یہ ہے کہ ہمیں کیسے معلو م ہو کہ چاروں امام میں سے کس امام نے سب سے بہتر طریقہ پر رسول ﷲﷺ کی پیروی کی ہے ؟؟
🎤 کیا یہ ممکن ہے کہ کوئی بہت بڑا مزاکرہ ہو اور علمائے اہلِسنّت اور دیو بند ایک ہو جائیں؟؟
🎤 2۔ کیا پاکستان میں کسی نبی کا مزار ہے ؟؟
🎤 کچھ لوگ تاریخی حوالے سے بتاتے ہیں کہ نجد سعودی عرب میں نہیں ہے بلکہ عراق میں ایک علاقہ ہے، براہِ کرم اس بارے میں تفصیلاً کچھ بتائیں۔
🎤 آپ اشرف علی تھانوی پر الزامات کیوں لگاتے ہیں ؟؟
🎤 1۔ جامعۃ الازہر کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے جبکہ انہوں نے شیعہ مسلک کو پانچواں فقہ قرار دیا ہے؟؟
🎤 4۔ فقہ کو حدیث پر کیوں ترجیح دی جاتی ہے ؟؟
🎤 2۔ کوئی شخص صلوٰۃوسلام نہ پڑھتا ہو اس دلیل پر کہ رسول ﷲﷺ حاضر نہیں ہیں مدینہ شریف میں اپنے روضہ میں حاضر ہیں نیز صلوٰۃوسلام قرآن شریف اور صحابہء کرام علیھم الرضوان سے بھی ثابت نہیں ہے ایسے شخص سے متعلق ہمیں کیا رائے رکھنی چاہیے اور کیا ان سے تعلق رکھنا چاہیے؟؟
🎤 احسان الہٰی ظہیر کی کتاب’بریلویت‘ کے جواب میں ہماری کون سی کتاب ہے؟؟
🎤 2۔ نیز میں عیدین کی نماز وغیرہ کے لئے کیا کروں؟؟ جماعت سے نماز نہ پڑھنے کی وجہ سے مجھے افسوس ہوتا ہے۔
🎤 1۔ نور سے کیا مراد ہے۔ اس کے کیا معنیٰ ہیں؟؟
🎤 کیا پیر مہر علی شاہ صاحب نے اشرف علی تھانوی کی کتاب ’حفظ الایمان‘ پر ان کی تکفیر نہیں کی ہے ؟؟
🎤 کیا حضورﷺ نے کبھی وسیلہ سے دعا مانگی ؟؟
🎤 کیا کسی ایسے امام کے پیچھے نماز ہو جائے گی جو یہ کہے کہ ’میں نہیں مانتا کہ اعلیٰ حضرت بہت بڑے ولی ﷲ تھے‘ ؟
🎤 2۔ کیا بزرگانِ دین سے مدد مانگنا شرک ہے نیز ہمارے ذہن میں کیا تصور ہونا چاھیئے ؟؟
🎤 3۔ کیا اعلیٰ حضرت نے اپنے دور میں وہابیوں کے خلاف کوئی کتاب لکھی تھی ؟؟
🎤 شیعہ جو تینوں خلفأ کو بُرا کہتے ہیں، اس بارے میں ہمیں کیا کرنا چاہیے؟؟
🎤 انگوٹھے چومنے سے متعلق
🎤 1۔ غوث الاعظم کی گیارہویں کیوں مناتے ہیں؟؟
🎤 میرے پاس حزب التحریر والے آئے اور کہنے لگے کہا آپ ہماری حزب میں شامل ہوں کیونکہ یہ واحد تنظیم ہے جو کہ اسلامی سلطنت کے لے کام کر رہی ہے، براہِ کرم کچھ بتائیں ۔
🎤 1۔ میرے ایک دوست کا کہنا ہے کہ 15شعبان منانا بدعت ہے، میرا سوال یہ ہے کہ کیا 15شعبان کو روزہ رکھنا، قبرستان جانا اور خصوصی نوافل ادا کرنا قرآن وحدیث سے ثابت ہے؟؟
🎤 2۔ وسیلہ کا ثبوت قرآن وحدیث سے دیں۔
🎤 حرمین شریفین کے امام کے پیچھے نماز نہ پڑھنے میں کیا حکمت ہے ؟؟
🎤 3۔ اعلیٰ حضرت زمین پر ﷲ کی حجت تھے۔ (انوارِ رضا)
🎤 3۔ کیا بزرگانِ دین کا عرس منانا جائز ہے ؟؟
🎤 کیا ایصالِ ثواب کے لئے قرآن شریف پڑھنا جائز ہے؟؟کسی نے بتایا کہ صرف پڑھنے والے کو ثواب پہنچتا ہے اور مردے کو اس کا ثواب نہیں پہنچتا ۔
🎤 1۔ کیا یہ درست ہے کہ حضرت امیرِ معاویہ نے کسی جنگ میں رسول ﷲﷺ کے دانت مبارک شہید کئے اور رسول ﷲﷺ نے فرمایا کا اس کا بیٹا میرے بیٹے کے قتل کا ذمّہ دار ہو گا، اس وجہ سے حضرت امیرِ معاویہ نے ایک عرصہ تک شادی بھی نہیں کی، نیز انہوں نے وتر میں بھی غلطی کی۔(میں تینوں خلفاء کو بھی مانتی ہوں لیکن حضرت امیرِ معاویہ کی شخصیت سے متعلق میں الجھن کا شکار ہوں)؟؟
🎤 حضورﷺ ’نور‘ہیں اس کا کیا ثبوت ہے ؟؟
🎤 حنفی اور شافعی میں کیا فرق ہے،کیا کوئی حنفی کسی شافعی امام کے پیچھے نماز پڑھ سکتا ہے؟؟
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up