عقائد فقہ اختلافی مسائل

🎤 2۔ کیا کسی سے مدد کے لئے کہنا اور کسی سے مدد کے لے دعا کرنا، ان دونوں جملوں میں فرق ہے ؟؟
🎤 3۔ براہِ کرم منّت کی تعریف بتائیں اور کیا یہ کسی شخص اور کسی چیز کے لئے بھی مانگی جاتی ہے؟؟
🎤 2۔ معرکہء کربلا میں حضرت ابوبکرِ صدیق اور حضرت عمرِ فاروق رضی ﷲ عنہما کی اولادوں نے حصہ کیوں نہیں لیا؟؟
🎤 کیا وہابی کو مسلمان کہا جا سکتا ہے جبکہ انہوں نے رسول ﷲ ﷺ کی شان میں گستاخیاں کی ہیں؟؟
🎤 ایک دیو بندی مفتی کا درجِ ذیل بیان ہے’کوئی امتی اعمال میں(تعداد کے اعتبار سے) رسول ﷲﷺ سے بڑھ سکتا ہے لیکن ان اعمال کی مقبولیت کے اعتبار سے رسول اﷲﷺ کا صرف ایک عمل ہی تمام امتی کے اعمال سے بڑھ کر ہے ‘، کیا یہ عقیدہ رکھنا درست ہے ؟؟
🎤 2۔ جب رسول ﷲﷺ نے چھٹے آسمان پر حضرت موسیٰ علیہ السلام سے ملاقات فرمائی تو کیا اس وقت بھی حضرت موسیٰ علیہ السلام اپنی قبر میں تھے ؟؟
🎤 شاتمِ رسول ﷺ سلمان رشدی کی کتاب ’شیطانی آیات‘ کے بارے میں کچھ بتائیں۔
🎤 انگھوٹھے چومنے کا ثبوت۔
🎤 1۔ اہلِ تشیع کہتے ہیں کہ خلفائے ثلاثہ رضی اﷲ عنہم نے حضرت علی رضی اﷲ عنہ کے گھر کو آگ لگا دی اور حضرت فاطمہ رضی اﷲ عنہا جھلس گئی اور اسی طرح ان کا انتقال ہوا، کیا یہ درست ہے؟؟
🎤 1۔کسی دوسرے مسلک؍فرقے کے امام کے پیچھے نماز پڑھنا۔
🎤 شیعہ اور وہا بی کی مسجد میں نماز پڑھنا کیسا ہے ؟؟
🎤 بدعت اور نذرونیازسے متعلق کچھ بتائیں ؟؟
🎤 کیا اہلِ تشیع متعہ کرتے ہیں ؟؟
🎤 میں پچھلے دس سالوں سے سعودی عرب میں مقیم ہوں اور جب تک روزگار ہے میں وہیں رہوں گا کیا اس صورت میں کسی غیر مقلد امام کے پیچھے جمعہ یا عیدین کی نمازیں پڑھ سکتا ہوں ؟؟
🎤 1۔ آپ نے فرمایا کہ ﷲ تعالیٰ کے سوا بھی کسی اور سے مدد مانگ سکتے ہیں، کیا اﷲتعالیٰ کے علاوہ کسی سے مدد مانگنا ضروری ہے ؟؟
🎤 دوسرے مکاتبِ فکر ؍مسالک کی مساجدمیں نمازادا کرنے کا حکم۔
🎤 کیا تبلیغی جماعت والے صحیح ہیں ؟؟
🎤 1۔کیا حضورﷺ کا وسیلہ مانگنا جائزہے بالخصوص دعا میں؟؟
🎤 اہلِسنّت اور اہلِحدیث میں کیا فرق ہے؟؟
🎤 1۔ حضرت ابو حنیفہ کو امامِ اعظم کہا جاتا ہے جبکہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ امامِ اعظم صرف حضور ﷺ ہیں۔ براہِ کرم کوئی ایسا جواب عنایت فرمائیں تا کہ میں مطمئن ہو سکوں۔ اسی طرح سیّدالشھداء حضرت امام حسین ہیں یا حضرت امیر حمزہ رضی اﷲ عنہما۔
🎤 4۔ کیا کسی اور اسلامی ملک نے بھی قادیانی کو کافر قرار دیا ہے؟؟
🎤 2۔ اہلِ تشیع کہتے ہیں کہ حج کے موقع پر حضور ﷺ نے فرمایا کہ میرے بعد علی(رضی اﷲ عنہ)تمھار ی رہنمائی کرینگے، کیا یہ درست ہے؟؟
🎤 کھانا سامنے رکھ کر فاتحہ دلانا اور لنگر تقسیم کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟؟
🎤 رفع یدین نہ کرنے پر کوئی حدیث بتائیں۔
🎤 1۔کسی دوسرے مسلک؍فرقے کے امام کے پیچھے نمازکا پڑھنا ۔
🎤 2۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ ﷲ تعالیٰ نے جس کتاب کے ساتھ نبی کو بھیجا ہو وہ اُسے پڑھنا بھی نہ جانتا ہو اور نہ ہی اُس کی کوئی آیت لکھ سکتا ہو؟؟ براہِ کرم حوالوں کے ساتھ جواب دے کر میرے ذہنی انتشار کو دُور فرمائیں۔
🎤 میرا تعلق آپ کے مسلک سے نہیں ہے۔ براہِ کرم آپ اپنے مسلک کے بارے میں کچھ بتائیں اور آپ کے بڑے علمأ کون ہیں اور مولانا احمد رضا کون ہیں؟؟
🎤 2۔ کچھ لوگ قیام کرتے ہیں اور”یا نبی سلام علیک”پڑھتے ہیں، کہتے ہیں کہ حضور ﷺ حاضر ہیں، کیا یہ درست ہے ؟؟
🎤 3۔ قادیانیوں کے کیا عقائد ہیں ؟؟
🎤 2۔ کیا افغانستان میں بتوں کا گرانا درست ہے، اگر ’ہاں‘ تو کیا ہم تمام غیر مسلم عبادت گاہوں کو تباہ کر سکتے ہیں ؟؟
← واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up