بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
Home
Al Quran
Khazeena e Emaan
Friday Sermon
Live
Shah Turab Ul Haq Qadri
Shah Abdul Haq Qadri
Other Ulama
Events
Library
Article
Hamd o Naat
Books
Monthly Updates
Dalail ul Khairat
Qasida Burda
Video
About Us
Memon Masjid
Support
3۔ نماز کے دوران بجلی چلی جائے تو کیا کوئی شخص امام کے پیچھے تکبیر دے سکتا ہے اور تکبیر دینے کی شرائط کیا ہیں؟؟
آپ کا براؤزر آڈیو سپورٹ نہیں کرتا۔
مقرر:
حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری
زمرہ:
نماز
زبان:
اردو
👁️
36
بار دیکھا گیا
اسی زمرے کے دیگر سوالات
★
1۔ محرم کے سوال و جواب کے سلسلے میں آپ نے کہا تھا کہ جیسا کہ آجکل اکثر مساجد میں کرسیاں رکھی ہوئی ہوتی ہیں اور معمر لوگ چل کر آتے ہیں اور اُن پر بیٹھ کر نمازادا کرتے ہیں جبکہ تکبیرِ تحریمہ کے لئے کھڑا ہونا شرط ہے تو پوچھنا یہ ہے کہ آیا اس مسئلہ کا اطلاق ہر ایک نماز پر ہے یا صرف فرضوں میں۔ دوسری بات یہ کہ میری نانی ضعیف ہیں وہ ویسے تو چل سکتی ہیں لیکن اُ ن کو اُٹھنے بیٹھنے میں کافی دقّت پیش آتی ہے اس لئے وہ ہر نماز مصلے پر کھڑے ہونے کے بعد پہلی رکعت تو کھڑے ہو کر پڑھتی ہیں لیکن باقی ساری نماز بیٹھ کر پڑھتی ہیں، ان کے لئے کیا حکم ہے؟؟
★
1۔ فرض نماز کی تیسری اور چوتھی رکعت میں سورہ فاتحہ کے ساتھ کوئی سورہ کیوں نہیں پڑھی جاتی ؟؟
★
قدوری شریف میں ہے کہ اگرآخری تشہد میں جان بوجھ کر وضو توڑ دیں تو نماز ہو جائے گی اور اگر اچانک وضو ٹوٹ جائے تو نماز نہیں ہو گی۔ اس حکم کا کیا مطلب ہے؟؟
★
1۔ با جماعت نماز میں کیا مقتدی سورۃ فاتحہ پڑھے گا؟؟
★
1۔ ظہر اور عصر کی نمازوں میں پہلی اور دوسری رکعت میں قرأت بلند آواز سے کیوں نہیں کی جاتی؟؟
واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up
Menu