1۔ محرم کے سوال و جواب کے سلسلے میں آپ نے کہا تھا کہ جیسا کہ آجکل اکثر مساجد میں کرسیاں رکھی ہوئی ہوتی ہیں اور معمر لوگ چل کر آتے ہیں اور اُن پر بیٹھ کر نمازادا کرتے ہیں جبکہ تکبیرِ تحریمہ کے لئے کھڑا ہونا شرط ہے تو پوچھنا یہ ہے کہ آیا اس مسئلہ کا اطلاق ہر ایک نماز پر ہے یا صرف فرضوں میں۔ دوسری بات یہ کہ میری نانی ضعیف ہیں وہ ویسے تو چل سکتی ہیں لیکن اُ ن کو اُٹھنے بیٹھنے میں کافی دقّت پیش آتی ہے اس لئے وہ ہر نماز مصلے پر کھڑے ہونے کے بعد پہلی رکعت تو کھڑے ہو کر پڑھتی ہیں لیکن باقی ساری نماز بیٹھ کر پڑھتی ہیں، ان کے لئے کیا حکم ہے؟؟

مقرر: حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری

زمرہ: نماز

زبان: اردو

👁️ 37 بار دیکھا گیا


keyboard_arrow_up