بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
Home
Al Quran
Khazeena e Emaan
Friday Sermon
Live
Shah Turab Ul Haq Qadri
Shah Abdul Haq Qadri
Other Ulama
Events
Library
Article
Hamd o Naat
Books
Dalail ul Khairat
Qasida Burda
Video
About Us
Memon Masjid
Support
آپ ٹی ۔وی (TV)پر اسلامی چینل کا اجرأ کیوں نہیں کرتے ؟؟
آپ کا براؤزر آڈیو سپورٹ نہیں کرتا۔
مقرر:
حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمہ
زمرہ:
متفرق
زبان:
اردو
👁️
134
بار دیکھا گیا
اسی زمرے کے دیگر سوالات
★
جیسا کہ آج کل دنیا میں سب کچھ مال و دولت کی بنیاد پر ہوتا ہے اور جس کسی کہ پاس بھی دولت ہے وہ اپنے مذہب کی اسی بنیاد پر تبلیغ کر رہا ہے جیسا کہ میں انٹرنیٹ پر سلفیوں کی ویب سائٹ دیکھ رہا ہوں جن کو شاید حکومت کی بھی پشت پناہی حاصل ہے تو میرا سوال یہ ہے کہ ہم اہلِسنّت والے اس صورتِ حال میں اپنے مذہبِ حق کی تبلیغ کس طرح کریں کیونکہ ہمارے پاس یہ سب وسائل موجود نہیں ہیں؟؟ براہِ کرم جواب عنایت فرمائیں۔
★
اسلام مشترکہ فیملی سسٹم کے بارے میں کیا کہتاہے، قرآن و حدیث سے بتائیں؟؟
★
توبہ کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟؟
★
1۔ الحمدﷲ میں سنّی ہوں میرے ایک عزیز جوکہ دیو بندی ہیں، نے کہا کہ یہ کسطرح ممکن ہے مولانا احمد رضا کے فتوٰی کفر پر حرمین شریفین کے علمأنے دستخط کئے کیونکہ وہ لوگ بھی وہابی ہیں، براہِ کرم میری الجھن دور فرمائیں تاکہ میں انہیں کوئی جواب دوں۔
★
ہم حج کے دوران “احد”پہاڑ کی زیارت کے لئے گئے تو کچھ خواتین ایک درخت کے پتے بیچ رہیں تھیں، ان کا کہنا تھا کہ اس پتے کا نام “نبی بوٹی”ہے اور بے اولاد خواتین اسے کھائیں تو اولاد ہوتی ہے، کیا یہ درست ہے؟؟
واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up
Menu