بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
Home
Al Quran
Khazeena e Emaan
Friday Sermon
Live
Shah Turab Ul Haq Qadri
Shah Abdul Haq Qadri
Other Ulama
Events
Library
Article
Hamd o Naat
Books
Dalail ul Khairat
Qasida Burda
Video
About Us
Memon Masjid
Support
اسلام میں 1 مرد کے برابر 2خواتین کی گواہی ہے اس میں کیا حکمت ہے ؟؟
آپ کا براؤزر آڈیو سپورٹ نہیں کرتا۔
مقرر:
حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمہ
زمرہ:
متفرق
زبان:
اردو
👁️
276
بار دیکھا گیا
اسی زمرے کے دیگر سوالات
★
4۔بد مذہب لوگ یہ کہتے ہیں کہ ہم لوگوں نے اذ ان او ر اقامت سے پہلے درود شریف پڑھ کر اذان و اقامت میںخودساختہ اضافہ کیا ہے، کیا ہمارے مسلک کے مطابق یہ اضافہ صحیح ہے، اور کیا اذان و اقامت سے پہلے درود پڑھنا ضروری ہے؟ ؟ اگر ہاں تو میرے علاقے(جامع کلاتھ) میں اہلِسنّت کی مسجد ہے جس سے آپ بھی واقف ہوں گے یعنی ’جامع مسجد عیدگاہ قصاباں‘اور اُس سے منسلک چھوٹی مسجد ، اِن دونوں مسجدوں میں نہ اذان سے پہلے نہ ہی اقامت سے پہلے درود شریف پڑھا جاتا ہے، کیا یہ لوگ صحیح کرتے ہیں ؟؟ آپ نے بارہا کہا ہے کہ اقامت میںجب لفظ حی علی الصلوٰۃ ادا ہوں تب کھڑے ہونا چاہیے مگرمذکورہ دونوں مسجدوں میں لوگ پہلے ہی کھڑے ہو جاتے ہیںاگلی صفوں کوپُر کر دیتے ہیں اور اگر ہم بیٹھے رہیں تو اگلی صفوں میں جگہ نہیں ملتی ۔ شاہ صاحب آپ کراچی کے امیر ہیں آپ براہِ مہربانی کچھ کریں تاکہ ہم اپنے علاقے میں موجود سنّی مسجدوں میں صحیح طرح سے نماز ادا کر سکیں ۔
★
کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ میں، آج کل یہ رواج عام ہو چکا ہے کہ اگر کسی دینی محفل میں کوئی شخص اچھے انداز میں کوئی آیت تلاوت کرتا ہے توحاضرین بلندآواز سے سبحان ﷲ کہتے ہیں جبکہ قرآنی حکم یہ ہے کہ جس کا مفہوم’جب قرآن پڑھا جائے توغور سے سنو تا کہ تم پر رحم کیا جائے‘ بر عکس اس کے دورانِ تلاوت قرآنِ حکیم بلند آواز سے سبحان ﷲ کہا جائے۔ کیا اس طرح کرناجائز ہے یا نا جائز۔ براہِ مہربانی کتب کے حوالے سے جواب عنایت فرمائیں۔
★
2۔ کیا حضرت خضر علیہ السلام نبی ہیں اور قرآن میں ان سے متعلق حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ کیا واقعہ موجود ہے؟؟
★
میرا کام دستاویزات بنانا ہے کیا میں کسی بد مذھب کی مسجد کی دستاویزات بنا سکتا ہوں؟؟
★
میری عمر 19سال ہے کیا میرے لئے داڑھی کا رکھنا واجب ہے ؟؟
واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up
Menu