2۔ فتاوٰی عالمگیر میں لکھا ہوا ہے کہ اگر کوئی شخص یہ کہے کہ ’میں ﷲاور اس کے رسول ﷺ کو حاضرناظر جان کر گواہی دیتا ہوں یا کہتاہوں کہ اﷲاور اس کے رسولﷺ حاضرناظر ہیں تو اس کا ایمان چلا جائے گا‘، وضاحت فرمائیں ۔
مقرر: حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمہ