بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
Home
Al Quran
Khazeena e Emaan
Friday Sermon
Live
Shah Turab Ul Haq Qadri
Shah Abdul Haq Qadri
Other Ulama
Events
Library
Article
Hamd o Naat
Books
Dalail ul Khairat
Qasida Burda
Video
About Us
Memon Masjid
Support
کسی مجبوری کی صورت میں کسی بد عقیدہ امام کے پیچھے نماز کے لئے کیا نیّت کرنی چاھیئے ؟؟
آپ کا براؤزر آڈیو سپورٹ نہیں کرتا۔
مقرر:
حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمہ
زمرہ:
نماز
زبان:
اردو
👁️
254
بار دیکھا گیا
اسی زمرے کے دیگر سوالات
★
اگر کوئی شخص نما زپڑھ رہا ہو اوراسے کوئی عورت چھو لے تو کیا اُس شخص کی نماز فاسد ہو جائے گی ؟؟
★
نمازِ عشأ کا صحیح وقت معلوم کرنے کیا صحیح طریقہ کیا ہے، برطانیہ میں کچھ لوگ عشأ اس وقت پڑھتے ہیں جب سورج اُفق کے 15ڈگری نیچے ہوتا ہے جبکہ کچھ لوگ اس وقت پڑھتے ہیں جب سورج 18ڈگری نیچے ہوتا ہے، جبکہ برطانیہ میں کچھ دینے ایسے بھی آتے ہیں جب سورج 18ڈگری سے نیچے نہیں پہنچتا ہے، اس صورت میں کیا 18ڈگری پر عشأ کی نماز ادا ہو جائے گی ؟؟
★
2۔کیا قرأت میں غلطی کی وجہ سے نماز فاسد ہو جاتی ہے؟؟
★
2۔ آپ نے ایک سوال کے جواب میں فرمایا کہ حرم شریف اور مسجدِ نبوی میں نمازی کے آگے سے نہیں گزر سکتے تو اگر ہم انتظار کریں گے تو رش کے دنوں میں بہت وقت لگ جائے گا، اس کا کیا حل ہے ؟؟
★
1۔ محرم کے سوال و جواب کے سلسلے میں آپ نے کہا تھا کہ جیسا کہ آجکل اکثر مساجد میں کرسیاں رکھی ہوئی ہوتی ہیں اور معمر لوگ چل کر آتے ہیں اور اُن پر بیٹھ کر نمازادا کرتے ہیں جبکہ تکبیرِ تحریمہ کے لئے کھڑا ہونا شرط ہے تو پوچھنا یہ ہے کہ آیا اس مسئلہ کا اطلاق ہر ایک نماز پر ہے یا صرف فرضوں میں۔ دوسری بات یہ کہ میری نانی ضعیف ہیں وہ ویسے تو چل سکتی ہیں لیکن اُ ن کو اُٹھنے بیٹھنے میں کافی دقّت پیش آتی ہے اس لئے وہ ہر نماز مصلے پر کھڑے ہونے کے بعد پہلی رکعت تو کھڑے ہو کر پڑھتی ہیں لیکن باقی ساری نماز بیٹھ کر پڑھتی ہیں، ان کے لئے کیا حکم ہے؟؟
واپس خزینہ ایمان
keyboard_arrow_up
Menu